

Loading content...
تیرے اُڑنے والے تیروں کی روشنی سے تیرے چمکیلے بھالے کی جھلک سے آفتاب و مہتاب اپنے برجوں میں ٹھہر گئے ہیں، تو غضبناک ہوکر ملک میں سے گزرا، تونے قہر سے قوموں کو پامال کیا، تو اپنے لوگوں کی نجات کی خاطر نکلا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار