

Loading content...
خداوند بلندی پر سے گرجے گا، اور اپنے مقدس مکان سے للکارے گا، وہ بڑے زور شور سے اپنی چراگاہ پر گرجے گا، انگور لتاڑنے والوں کی مانند وہ زمین کے سب باشندوں کو للکارے گا، ایک غوغا زمین کی سرحدوں تک پہنچا ہے کیونکہ خداوند قوموں سے جھگڑے گا، وہ تمام بشر کو عدالت میں لائے گا، وہ شریروں کو تلوار کے حوالہ کرے گا خداوند فرماتا ہے … اور خداوند کے مقتول اس روز زمین کے ایک سر ے سے دوسرے سرے تک پڑے ہوں گے، ان پر کوئی نوحہ نہ کرے گا، نہ وہ جمع کئے جائیں گے، نہ دفن ہوں گے، وہ کھاد کی طرح روئے زمین پر پڑے رہیں گے …(یرمیاہ، باب 25، آیات31-30،33)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار