

Loading content...
خدا تیمان سے آیا اور قدوس کوہ فاران سے آیا، اس کا جلال آسمان پر چھا گیا اور زمین اس کی حمد سے معمور ہوگئی، اس کی جگمگاہٹ نور کی مانند تھی، اس کے ہاتھ سے کرنیں نکلتی تھیں اور اس میں اس کی قدرت نہاں تھی، وبا اس کے آگے آگے چلتی تھی اور آتشی تیر اس کے قدموں سے نکلتے تھے، وہ کھڑا ہوا اور زمین تھرا گئی اس نے نگاہ کی اور قومیں پراگندہ ہوگئیں …(حبقوق، باب 3، آیات 6-3)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار