

Loading content...
(غازیوںکے) سرپٹ دوڑنے والے ہانپتے ہوئے گھوڑوں کی قسم جو فراٹے لیتے ہیں، پھر پتھر پر ٹاپ مار کر چنگاریاں نکالتے ہیں، پھر صبح سویرے چھاپہ مارتے ہیں تو غبار بلند کرتے ہیں، پھر اس وقت دشمن کے قلب میں جا گھستے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار