

Loading content...
کیونکہ خداوند نے مجھ سے یوں فرمایا ہے کہ جس طرح شیر ببر ہاں جوان شیر ببر اپنے شکار پر سے غراتا ہے، اور اگر بہت سے گڈرئیے اس کے مقابلے کو بلائے جائیں تو ان کی للکار سے نہیں ڈرتا اور ان کے ہجوم سے دب نہیں جاتا، اسی طرح رب الافواج کوہِ صیہون اور اس کے ٹیلے پر لڑنے کو اترے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار