

Loading content...
اور اے صیہون! میں تیرے فرزندوں کو یونان کے فرزندوں کے خلاف برانگیختہ کروںگا، اور تجھے پہلوان کی تلوار کی مانند بنائوں گا، اور خداوند ان کے اوپر دکھائی دے گا، اور اس کے تیر بجلی کی طرح نکلیں گے، ہاں خداوند خدا نر سنگا پھونکے گا، اور جنونی بگولوں کے ساتھ خروج کرے گا، اور رب الافواج ان کی حمایت کرے گا، اور وہ دشمنوں کو نگلیں گے، اور فلاخن کے پتھروں کو پامال کریں گے، اور پی کر متوالوں کی مانند شور مچائیں گے، اور کٹوروں اور مذبح کے کونوں کی مانند مخمور ہوں گے، اور خداوند ان کا خدا اس روز ان کو اپنی بھیڑوں کی طرح بچالے گا، کیونکہ وہ تاج کے جواہر کی مانند ہوں گے جو اس کے ملک میں سرفراز ہوں گے … (زکریاہ، باب 9، آیات16-13)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار