

Loading content...
جب یہ فوج تیار ہو جائے گی تو رہنمائے حق کی طرف سے حملے کا حکم ہوگا، بے شمار ظالمین اور مخالفین کو تہ تیغ کیا جائے گا، افواج اِلٰہی کے چند مجاہدین بھی شہادت پائیں گے، ایسے ہر شہید کو غزوۂ بدر کے شہیدوں سے زیادہ اجر عطا ہوگا، کچھ احادیث بیان کرتی ہیں کہ ان کے ہر شہید کو جنت میں ستر شہدائے بدر کے برابر اجر دیا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار