

Loading content...
پاک امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں وہ مجاہد ایسے ہوں گے کہ کثرت سجود کی وجہ سے ان کی پیشانیوں پر نشان ہوں گے، وہ دن میں شیر کی طرح اور رات کو عبادت گزار زاہد کی طرح ہوں گے، وہ خوف خدا رکھتے ہوں گے، ان کے (نڈر) دل فولاد سے سخت ہوں گے، ان میں سے ہر ایک چالیس جوانوں جتنی طاقت رکھتا ہوگا، وہ کافروں اور منافقوں کے سوا کسی کو قتل نہیں کریں گے، ان کو قرآن پاک میں نشان(مہر) کئے ہوئے کہا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار