

Loading content...
ہاں اس نے راستبازی کا بکتر پہنا، اور نجات کا خود اپنے سر پر رکھا، اور اس نے لباس کی جگہ انتقام کی پوشاک پہنی، اور غیرت کے جبہ سے ملبس ہوا، وہ ان کو ان کے اعمال کے مطابق جزا دے گا، اپنے مخالفوں پر قہر کرے گا، اور اپنے دشمنوں کو سزا دے گا، اور جزیروں کو بدلہ دے گا، جب دشمن سیلاب کی طرح آئے گا تو خداوند کی روح (بن کر) اس کے خلاف علم جنگ بلند کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار