

Loading content...
پہاڑوں میں ایک ہجوم کا شور ہے، گویا بڑے لشکر کا اور مملکتوں کی قوموں کے اجتماع کا غوغا ہے، رب الافواج جنگ کیلئے لشکر جمع کرتا ہے، وہ دور ملک سے اور آسمان کی انتہا سے آئے ہیں، ہاں خداوند اور اس کے قہر کے ہتھیار، تاکہ تمام ملک کو برباد کریں، اب تم واویلا کرو کیونکہ خداوند کا دن نزدیک ہے، وہ قادر مطلق کی طرف سے بڑی ہلاکت کی مانند آئے گا …(یسعیاہ، باب 13، آیات6-4)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار