

Loading content...
قومیں کس لئے طیش میں ہیں اور لوگ کیوں باطل خیال باندھے ہوئے ہیں خداوند اور اس کے مسیح کے خلاف زمین کے بادشاہ صف آرائی کر کے اور حاکم آپس میں مشورہ کر کے کہتے ہیں کہ آئو ہم ان کے بندھن توڑ ڈالیں اور ان کی رسیاں اپنے اوپر سے اتار پھینکیں، وہ جو آسمان پر تخت نشین ہے ہنسے گا، خداوند ان کا مضحکہ اڑائے گا، تب وہ اپنے غضب میں ان سے کلام کرے گا اور اپنے قہر شدید میں ان کو پریشان کردے گا، میں تو اپنے بادشاہ کو اپنے کوہِ مقدس صیہون پر بٹھا چکا ہوں ……(زبورـ2، آیات6-1)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار