

Loading content...
آخری مصلح اعظم کے دور حکومت کے آغاز میں ہی ساری شیطانی قوتیں متحد ہو جائیں گی اور مل کر انقلاب اِلٰہی کو روکنے کی کوشش کریں گی، اس وقت خدائی اور شیطانی افواج کے درمیان تصادم ہوگا اور ایک طرح سے یہ عالمی جنگ ہی ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار