

Loading content...
ان سے لڑو،اللہ انہیں تمہارے ہاتھوں عذاب دے گا اور ان کو رسوا کرے گا اور ان کے خلاف تمہاری مدد کرے گا (یعنی فتح دے گا) اور ایماندار لوگوں کے دلوں کو شفا (ٹھنڈک) دے گا اور ان کے قلوب سے غیظ وغضب دور کر دے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار