

Loading content...
(3)… وہ لوگ جو غیر جانبدار رہے یعنی انہوں نے نہ تو انبیاء کی حمایت کی اور نہ مخالفت، ان کی زندگی کے مسائل نے انہیں اپنے دور کے انبیاء کے حضور جانے کی اجازت ہی نہیں دی، اسی گروپ میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو دور دراز کے علاقوں میں رہ رہے تھے اور پہنچ نہ سکتے تھے، حتیٰ کہ وہ اپنے دور کے انبیاء کے بارے میں جانتے تک نہ تھے، مثال کے طور پر حضرت عیسیٰ کی تبلیغ اسرائیل، اُردن، شام، عراق، ترکی اور روم کے جزوی علاقوں تک محدود رہی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار