

Loading content...
گذشتہ وضاحت ضروری تھی کیونکہ کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ ہم قیامت کبریٰ پر یقین نہیں رکھتے، قیامت صغریٰ کی حقیقی وجوہات تو اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے لیکن جو کچھ ہم سمجھ سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ اگر شروع سے تمام انبیاء کے ادوار کا جائزہ لیا جائے تو ہم یہ دیکھتے ہیں کہ بالعموم شروع ہی سے لوگ تین گروہوں میں منقسم رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار