

Loading content...
جب ہم اس وسیلے کی طرف رجوع کرتے ہیں تو ہمیں احادیث کا ایک کثیر مجموعہ ملتا ہے جو نہ صرف دو قیامتوں کا نظریہ پیش کرتا ہے بلکہ ان دونوں کے مابین خط امتیاز بھی قائم کرتا ہے، متعدد احادیث ظاہر کرتی ہیں کہ قیامت صغریٰ کے قرآن پاک میں بہت سے نام دیئے گئے ہیں جو نیچے درج ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار