

Loading content...
چونکہ عوام الناس میں صرف ایک قیامت کا تصور پایا جاتا ہے اس لئے ان دونوں کے بارے میں موجود قرآنی آیات کو بغیر فرق سمجھے صرف ایک یعنی آخری بڑی قیامت سمجھ لیا جاتا ہے، قران کوئی واضح نشانی پیش نہیں کرتا جس کی مدد سے یہ فرق کیا جا سکے کہ کون سی آیت سے مراد پہلے والا یا آخری والا یوم حساب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار