

Loading content...
عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ایک تو ہمیں دعا کرنا چاہیے کہ ازل سے ابد تک کا وہ حسین ترین دن جلد آئے اور ہم اپنی آنکھوں سے یہ سب کچھ دیکھیں، اس کے ساتھ ہی ہمیں اپنے آپ کو عملی طور پر اور ذہنی طور پر تیار کرنا چاہیے کہ جس وقت موعود الرسل یا آخری مصلح اعظم تشریف لائیں تو ہم ان کی نصرت اور حمایت کیلئے نہ صرف یہ کہ تیار ہوں بلکہ ہمارا کردار کم از کم اتنا شستہ اور پاکیزہ ہونا چاہیے کہ وہ ہمیں اپنے ناصر کے طور پر قبول فرما لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار