

Loading content...
تفسیر قاطع البیان میں بتایا گیا ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ حق کی (اجازت سے) یہ چنگھاڑ ہمارے قاؐئم علیہ السلام (آخری مصلح و رہنما) کے متعلق ہوگی۔ قرآنی آیات بیان کرتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے رسولوں کی ایک خاص دن مدد فرمائے گا، یہ خاص دن وہ دن ہے کہ جب آخری عظیم رہنما ظہور فرمائیں گے، اس دن باضابطہ اعلان کرنے والا عظیم ترین رہنما کے اسم مبارک کا ان کے والد گرامی القدر کے اسم مبارک کے ساتھ اعلان کرے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار