

Loading content...
حضرت خضر، حضرت ادریس، حضرت الیاس، حضرت عیسیٰ، پاک پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے مندرجہ ذیل شامل ہوں گے،حضرت سلیمان فارسی، جناب ابودجانہ بن حارثہ تمیمی، حضرت مقداد بن اسود، حضرت مالک اشتر، چار افراد حضرت امام حسین علیہ السلام کی اولاد میں سے اور چار جناب عقیل علیہ السلام کی اولاد سے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار