

Loading content...
تمام کتب غیبت میں یہ بتایا گیا ہے کہ جب عظیم ترین رہنما کوفہ پہنچیں گے اور وادی السلام میں قیام فرمائیں گے تو ستر ہزار سچے مخلصین کو زندہ کریں گے، ان میں سے ہر ایک اپنی قبر سے یہ کہتے ہوئے باہر آئے گا کہ میں آپ کی خدمت کیلئے حاضر ہوں بعد میں وہ ان کی فوج میں شامل ہو جائیں گے، جب وہ کوفہ پہنچیں گے تو چھیالیس ہزار فرشتوں کی فوج کے ساتھ ساتھ جنات میں سے چھ ہزار فوجی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار