

Loading content...
اس سنہری دور میں تمام انبیاء ما سلف جن کی تعداد ایک لاکھ چوبیس ہزار ہے اپنے صالح و نیک پیروکاروں کے ہمراہ اس دنیا میں دوبارہ واپس آئیں گے، آسمان اور زمین کے فرشتوں نے بھی آنا ہے، یہ یقین کے ساتھ نہیں کہا جاسکتا کہ آیا سارے انبیاء بیک وقت آجائیں گے یا ایک کے بعد ایک کچھ مخصوص وقفوں سے آئیں گے، تاہم اتنا تو یقینی ہے کہ انہوں نے اس دنیا میں واپس آنا ہے اور اپنے ماننے والوں سے کئے گئے وعدوں کو آخری عظیم ترین رہنما کے دور حکومت میں پورا کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار