

Loading content...
سید حسنی اور ان کی فوج کا ایک بڑا حصہ مقدس افواج میں شامل ہوجائے گا، جناب شعیب بن صالح اور شیخ یمانی بھی اپنی افواج کے ایک بہت بڑے حصے کے ساتھ شمولیت اختیار کریں گے، اسی طرح لاکھوں (حق پرست) افراد مقدس بلاوے پر لبیک کہیں گے، بہت سے صحائف بتاتے ہیں کہ انبیاء ما سلف کی امتوں میں سے متقی اور صالح بندے دوبارہ زندہ کئے جائیں گے اور اس نئے انقلاب میں شامل ہو جائیں گے، یہ نہیں بتایا جا سکتا کہ کسی بھی زمانے کے کتنے لوگوں کو دوبارہ بلایا جائے گا لیکن اتنی بات یقینی ہے کہ ہر نبی کے زمانے کے متقی و پارسا لوگ واپس اس دنیا میں ضرور آئیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار