

Loading content...
عظیم ترین رہنما انطاکیہ کے پہاڑ کی ایک غار سے اسرائیلیوں کا مقدس صندوق اپنے اختیار و اقتدارِ اِلٰہیہ کے ثبوت کے طور پر باہر نکالیں گے، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تب بہت سے یہودی اسلام قبول کر لیں گے اور ان کی تعداد تیس ہزار ہوگی، اسی طرح دیگر تمام مذاہب کے مظلوم و محروم لوگ بھی ان کی مدد و نصرت کیلئے فوری طور پر شامل ہو جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار