

Loading content...
مندرجہ بالا حوالہ جات سے یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ صالحین اور متقی لوگ، قطع نظر اپنے مذہب کے جہاں کہیں بھی ہوں گے اکٹھے ہوجائیں گے، وہ افواج کی طرح آئیں گے اور عظیم رہنما کی نصرت کریں گے، سب سے پہلے وہاں جو اشخاص جمع ہوں گے ان کی تعداد کے بارے میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کتنی ہوگی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار