

Loading content...
تفسیر عیاشی اور تفسیر صافی میں یہ بتایا گیا ہے کہ مہربان و رحیم اللہ، عظیم مصلح کے ساتھیوں کو دنیا کے مختلف کونوں سے اکٹھا کرے گا، وہ موسم بہار کے بادلوں کی طرح اکٹھے ہوں گے، ان میں سے کچھ رات کو اپنے بستر پر سوئیں گے اور جب وہ جاگیں گے تو اپنے آپ کو اپنے عظیم رہنما و آقا کے دربار میں پائیں گے، کئی دیگر دن کو بادلوں پر سوار ہو کر وہاں پہنچ جائیں گے کچھ پیدل چلیں گے اور فوراً وہاں پہنچ جائیں گے… (بہ حوالہ تفسیر صافی ص 50 )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار