

Loading content...
یہ آئندہ پشت (نسل) کیلئے لکھا جائے گا اور ایک قوم جو پیدا کی جائے گی وہ خداوند کی ستائش کرے گی کیونکہ اس نے اپنے مقدس کی بلندی پر سے نگاہ کی خداوند نے آسمان پر سے زمین پر نظر کی تاکہ اسیر کا کراہنا سنے اور مرنے والوں کو چھڑا لے، تاکہ لوگ صیہون میں خداوند کے نام کا اظہار اور یروشلم میں اس کی تعریف کریں، جب خداوند کی خدمت و عبادت کیلئے قومیں اور مملکتیں مل کر جمع ہوں …(زبورـ102، آیات22-18)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار