

Loading content...
عنقریب اللہ ایسے لوگوں کو لے آئے گا جن سے وہ محبت کرتا ہے اور جو اس سے محبت کرتے ہیں، وہ مومنوں کے ساتھ منکسر المزاج ہوں گے اور کافروں کیلئے سخت مزاج ہوں گے، اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے ہوں گے، اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے خوف نہ کھائیں گے، یہ اللہ کا فضل ہے جو وہ جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے …(سورۂ المائدہ، آیت54)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار