

Loading content...
جب آخری عظیم رہنما آفاقی انقلاب لانے کی ترتیب بندی کریں گے تو سب سے پہلے اپنے ان مخلص ساتھیوں کو جمع کریں گے جو پورے خلوص دل سے ان کی تحریک کی نصرت و مدد کریں گے، اور وہ اتنے طاقت ور ہوں گے کہ اس مقصد کیلئے ساری دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے کافی ہوں گے، اس بات کو مختلف انبیاء نے اپنے اپنے طریقے سے بتایا ہے … قرآن پاک فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار