

Loading content...
قرآن پاک کی درج بالا آیات کی تشریح جو اہل بیت رسولؐ علیہم السلام نے فرمائی ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ یہ آیات آخری دور سے متعلق ہیں، شیطان کے چیلے حق کی قوتوں سے لڑنے کیلئے ایک بین الاقوامی اتحاد قائم کریں گے، جناب دائود نبی نے یہ حقیقت درج ذیل الفاظ میں بیان فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار