

Loading content...
زرتشت نے پیشین گوئی کی تھی کہ ایک آخری جنگ انگرامینو (Ungramenu)اور سپونتا مینو(Supontamenu)یعنی خدا اور شیطان کے درمیان ہوگی، اللہ تعالیٰ کی فوجیں فتح یاب ہوں گی، اس جنگ کا دورانیہ بھی کسی کو معلوم نہیں، ہمیں یہ علم نہیں کہ آیا یہ لڑائی یکدم ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی یا حکومت اِلٰہیہ کے قیام کیلئے علاقہ وار فتح کی جائے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار