

Loading content...
اور خداوند فرماتا ہے سارے ملک میں دو تہائی قتل کئے جائیں گے اور مریں گے لیکن ایک تہائی بچ رہیں گے اور میں اس تہائی کو آگ میں ڈال کر چاندی کی طرح صاف کروں گا اور جیسے سونے کو پرکھتے ہیں (کٹھالی میں ڈال کر ) پرکھوں گا، وہ مجھ سے دعا کریں گے اور میں ان کی سنوں گا، میں کہوں گا کہ یہ میرے بندے ہیں اور وہ کہیں گے کہ خداوند ہی ہمارا خدا ہے (زکریاہ، باب 13، آیات9-8)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار