

Loading content...
لیکن میرے خیال میں یہ سب صرف اور صرف خیال آرائیاں ہی ہیں، مستقبل کا حقیقی اور یقینی علم کسی انسان کو بھی نہیں ہے، در اصل مستقبل کے حقیقی اور یقینی علم کی حامل وہی پاک ذات ہے کہ جو ماضی، حال اور مستقبل کی خالق اور مالک ہے یعنی جس کے دست یداللٰہی میں ہمیشہ سے اس کائنات کا کنٹرول ہے اور ہمیشہ رہے گا، جو مدبر کائنات ہے،جس کے دست قدرت شعار میں ازل سے ابد تک کی باگ ڈور ہے اور جس ذات سے اِس لا محدود کائنات کے ذرہ ذرہ کا مستقبل وابستہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار