

Loading content...
ان دنوں اسلام کو ایک تہذیب کہنا فیشن بن گیا ہے تاکہ یوں اسے ایک خوفناک ہوّا بنایا جا سکے، غالباً مغرب والوں کا یہ خیال ہے کہ اگر تہذیبوں کا ٹکرائو ہوا تو اسلامی تہذیب یقینا زندہ اور باقی رہ جائے گی، یہی وجہ ہے کہ وہ اس کی اعلیٰ اقدار کا صفایا کر رہے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ مغرب والے مکمل طور پر جانتے ہیں کہ اسلام ایک مذہب ہے اور یہ ایک کلچر یا تہذیب نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار