

Loading content...
کچھ دانشوروں کا خیال ہے کہ اس سیارے پر مستقبل چند بڑی تہذیبوں کا تصادم دیکھے گا جس کے نتیجے میں صرف وہی تہذیب زندہ رہے گی جو سب سے طاقت ور ہوگی، موجودہ دور کے کلچر اور رسوم کے حوالے سے ہم اس عمل کا مشاہدہ کر رہے ہیں، یہاں ٹکرائو ہورہا ہے لیکن کچھ دو اور کچھ لو کی شکل میں،مثال کے طور پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے زرد فاموں (چین، جاپان وغیرہ) کو مائیکل جیکسن دیا ہے، جبکہ زرد فاموں نے انہیں یوگا،جوڈو،کراٹے،کنگفو وغیرہ دیئے ہیں، یہ الگ بات ہے کہ جو امریکہ نے دیا ہے وہ منفی شے ہے اور جو لیا ہے وہ صحت مند شے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار