

Loading content...
ایک اور بات کا امکان بھی ہے کہ آبادی میں بہت بڑا اضافہ ہوجائے اور انسان کو رہائش کیلئے ایک انچ زمین بھی میسر نہ ہو، لیکن ایک اور امکان بھی ہے کہ جسے رد نہیں کیا جاسکتا کہ انسان کسی دوسرے سیارے کا ماحول اپنی ضروریات و احتیاجات کے مطابق بنا لے اور اضافی آبادی کو وہاں منتقل کردے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار