

Loading content...
اس بات کا امکان ہے کہ وقت کے اس دور انیے میں انسان خود ہی اپنی ساری ترقی تباہ کر دے، اب تک کی ساری سائنسی ترقی، ایک یا زیادہ عالمی جنگوں میں بڑے ایٹمی بموں کے دھماکوں سے بالکل صفر ہو سکتی ہے، اور پھر انسان ایک اور پتھر کے زمانے میں رہنے پر مجبور ہوسکتا ہے، یہ امکان بھی ہے کہ انسان آبادی کو کنٹرول کر لے اور اسے اپنے وسائل کے ساتھ ہم آہنگ وہم تناسب کر لے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار