

Loading content...
موجودہ دور کے سائنس دانوں کا خیال ہے کہ ہمارا نظام شمسی چالیس و پچاس ارب سال مزید چلے گا، تب ہمارا چھوٹا سا سورج جل کر خرچ ہوجائے گا اور بجھ جائے گا، اگر ہم پچاس ارب سال کی بجائے اس زمین کی مزید عمر پانچ لاکھ سال ہی فرض کر لیں تو بھی ہم یہ فیصلہ کرنے کے قابل نہ ہوں گے کہ اس کا مستقبل کیا ہو گا، کہنے کا مطلب ہے کہ پانچ لاکھ سال بعد اس سیارے کی کل آبادی کتنی ہوگی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار