

Loading content...
ہمیں اس حقیقت کو نہیں بھولنا چاہیے کہ جس سیارے پر ہم رہائش پذیر ہیں اس کا صرف 33فیصد حصہ خشکی پر مشتمل ہے اور باقی سارا پانی ہے، اس 33فیصد میں سے 13فیصد (عام) انسان کی پہنچ سے باہر ہے کیونکہ یہ پہاڑوں، گلیشیرز، وادیوں اور دریائوں وغیرہ پر مشتمل ہے اور ناقابل رہائش ہے، باقی 20فیصد جس پر انسان رہتا ہے وہ خوراک کے وسائل رکھتا ہے، اور انسان و جانور دونوں کو سنبھال رہا ہے، جب ہم اس کرے کے مستقبل کی بات کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہی 20فیصد حصہ ہوتا ہے، کیونکہ یہی مسائل اور وسائل والی سر زمین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار