

Loading content...
مستقبل میں کیا ہوگا؟ یہ سوال ایک فرد سے لے کر ایک قوم تک کیلئے برابر اہمیت کا حامل ہے، ایک نوجوان بھی یہ جاننا چاہتاہے کہ اس کا مستقبل کیا ہوگا؟ لاتعداد دانشور یہ جاننے کیلئے دن رات مصروف ہیں کہ اس کرۂ ارض کا مستقبل کیا ہوگا جسے زمین کہتے ہیں؟ کچھ سیاست کی روشنی میں مستقبل کے بارے میں بتاتے ہیں دیگر معاشیاتی حوالے سے بتاتے ہیں، المختصر ہزاروں، دانشور بہت سے شعبہ ہائے حیات کے مستقبل کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار