18-(حکومت اِلٰہیہ کے قیام کیلئے دعا کرنے کے فوائد) | معود الرسل | صفحہ 218 - Jamanshah
نثر (Prose)
(11)آخری اور اہم بات یہ ہے کہ یہ دعا نہایت موزوں اور اہم دعا ہے اگر یہ دعا پوری ہو جاتی ہے تو کائنات کا سارا نظام پاک اور خالص ہوجائے گا اور ساری دنیا امن و خوشحالی کا گہوارہ بن جائے گی