

Loading content...
اس دعا کے فوائد و فضائل لاتعداد ہیں اس موضوع پر ماضی قریب میں دو ضخیم جلدوں پر مشتمل ایک کتاب چھپ چکی ہے جس کا نام مکیال المکارم ہے اور وہ فارسی زبان میں ہے جو لوگ اس بارے میں زیادہ تفصیل میں جانا چاہتے ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ اس کتاب کا مطالعہ کریں۔ تاہم وہ چند فوائد جن کا پہلے ذکر ہو چکا ہے ان کو یکجا کر کے دوبارہ لکھنا ضروری محسوس ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار