

Loading content...
کچھ لوگوں نے یسوع مسیح سے کوئی دعا تعلیم کرنے درخواست کی تو انہوںنے جواب دیا سوچو کہ تم کیا کہو گے؟ جب خدا تم کو بھاری سزا دینے کا حکم جاری کردے، پس جب تم دعا کرو تو اس طرح کرو کہ تمہاری دعاکے الفاظ اس طرح ہونے چاہییں ! اے ہمارے خداوند! اے ہماری عبادتوں کے مرکز، تیرا نام پاک ہو، ہم تیری حکومت اپنے درمیان دیکھیں، تیری مرضی جیسے آسمانوں میں پوری ہوتی ہے، ویسے ہی زمین پر بھی جاری و پوری ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار