

Loading content...
پھر یسوع مسیح نے عام مشاہدے کی ایک مثال پیش کی، انہوں نے کہا کہ اگر تمہارے ساتھ کوئی برا سلوک کرے اور معافی مانگ لے، پھر وہ تمہیں دونوں ہاتھوں سے تھپڑ مارے تو تم اسے کیسے معاف کر سکتے ہو؟ اسی طرح خدا ان لوگوں پر رحم نہیں فرماتا جو دعا تو کرتے ہیں کہ اے خدا ہم پر رحم فرما لیکن ان کے دلوں میں برائیوں کیلئے محبت موجود ہے اور وہ ہمیشہ نئے گناہوں کی ترکیب سوچتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار