

Loading content...
جناب سلیمان نبی کو کہا گیا تھا کہ اے میرے خادم !مجھے اپنا خلوصِ دل دے، میں تمہیں یقین دلاتا ہوں کہ وہ بہت کم ہیں جو صحیح وسچے طور پر دعا کر سکتے ہیں، میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ حقیقی طور پر وہ بندہ جو بغیر توجہ کے دعا کرتا ہے خدا کے ساتھ مذاق کرتا ہے، ایک بندہ جو دعا کیلئے جاتا ہے لیکن خود کو اس کیلئے تیار وراضی نہیں کرتا ہے اس کا یہ عمل بھی پہلے والے شخص کی طرح کا ہے وہ دراصل خدا سے اپنی پیٹھ پھیرتا ہے اور شیطان کی طرف رجوع کرتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار