

Loading content...
اے میرے شاگردو ! مسلسل دعا کرتے رہو تاکہ تم کو دیاجائے، کیونکہ وہ پاتا ہے جو سوال کرتا ہے، دروازہ اس کیلئے کھولا جاتا ہے جو کھٹکھٹاتا ہے، جو کوئی مانگتا ہے اسے ملتا ہے، دعا میں لفظوں کی کثرت کی طرف نہ دیکھو کیونکہ جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے خدا جانتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار