

Loading content...
اے میرے بادشاہ، میرے خداوند! میری فریاد کی آواز کی طرف متوجہ ہوکیونکہ میں تجھ ہی سے دعا کرتا ہوں اور دعا کروں گا، اے خداوند! تو صبح کو میری آواز سنے گامیں صبح سویرے ہی تجھ سے دعا کر کے انتظار کروں گا کیونکہ تو ایسا خدا نہیں جو شرارت و مکاری سے خوش ہو ……(زبورـ5، آیات 4-2)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار