

Loading content...
پس خبر دار رہو، ایسانہ ہو کہ تمہارے دل خمار اور نشہ بازی اور اس زندگی کی فکروں سے سست ہوجائیں، اور وہ دن تم پر پھندے کی طرح ناگہاں آپڑے کیونکہ جتنے لوگ تمام روئے زمین پر موجود ہوں گے ان سب پروہ اسی طرح آپڑے گا، پس ہر وقت جاگتے اور دعا کرتے رہو تاکہ تم کو ان سب ہونے والی باتوں سے بچنے اور ابن آدم کے حضور کھڑے ہونے کا مقدورہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار