

Loading content...
خدا وند نے کہا سنو ! یہ ہے انصاف، قاضی کیا کہتا ہے، پس ( جب یہ بھی بالآخر مان گیا ہے ) کیا خدا اپنے برگزیدوں کا انصاف نہیں کرے گا؟ جو دن رات اس سے فریاد کرتے ہیں، اور کیا وہ ان کے بارے میں دیر کرے گا؟میں تم سے کہتا ہوں کہ وہ جلد ان کا انصاف کرے گا تاہم پھر بھی جب ابن آدم آئے گا تو کیا زمین پر ایمان پائے گا؟… (لو قا کی انجیل، باب 18، آیات8-1)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار