

Loading content...
پھر اس ( یسو ع ) نے اس غرض سے کہ ہر وقت دعا کرتے رہنا اور ہمت نہیں ہارنا چاہیے، ان سے یہ تمثیل کہی کہ کسی شہر میں ایک قاضی تھا، نہ وہ خوف خدا سے ڈرتا تھا، نہ آدمی کی کچھ پرواہ کرتا تھا، اور اسی شہر میں ایک بیوہ تھی جو اس کے پاس آکر یہ کہا کرتی تھی کہ میرا انصاف کرکے مجھے مدعی سے بچا، اس نے کچھ عرصہ تک تو نہ چاہا لیکن آخر اس نے اپنے جی میں کہا کہ گو میں نہ خدا سے ڈرتا ہوں اورنہ آدمیوں کی کچھ پرواہ کرتاہوں پھر بھی اس لئے کہ یہ بیوہ مجھے ستاتی ہے میں اس کا انصاف کروں گا، ایسا نہ ہو کہ یہ بار بار آکر آخر کو میرا ناک میں دم کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار